سپریم کورٹ،عمران خان سےمقدمات سماعت کیلئےمقرر

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کےلیے مقرر کردیئے۔

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج و ملاقات سے متعلق مقدمات 18 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کردیئے۔

سپریم کورٹ کا جسٹس شاہد وحید، جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل  3 رکنی بینچ مقدمات کی سماعت کریگا۔

عمران خان کے کیسز سے متعلق بننے والے بینچ کی سربراہی جسٹس شاہد وحید کرینگے جبکہ رجسٹرار آفس نے تمام متعلقہ فریقین وکلاء کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

 

Back to top button