ایران نے ’برکس‘ میں شمولیت کی درخواست دے دی

ایران نے اُبھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ ’برکس‘ میں شمولیت کی درخواست دے دی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کی شمولیت سے اس گروپ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو گا۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے اس گروپ میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

وزیراعظم کی صدر مملکت کو اسمبلیاں توڑنے کی تجویز

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ کے مطابق ارجنٹائن نے بھی اس گروپ کا رکن بننے کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ روس ایک طویل عرصے سے ایشیا، جنوبی امریکہ اورمشرق وسطیٰ کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرنے پر زور دے رہا ہے۔

اس کے علاوہ ارجنٹائن نے بھی برکس میں شمیولیت کیلئے دی ہے.

Back to top button