تحریک انصاف کو بالکل معافی نہیں ملے گی: اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر مصالحت پسند ہوں لیکن تحریک انصاف نے جس طرح پاکستان کو معاشی و سیاسی و خارجی نقصان پہنچایا ہے وہ قابل معافی نہیں ، ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی بارے بہتر و سود مند و قدم اٹھائیں گے۔

تحریک انصاف کے پی حکومت توڑنے اور اسمبلیوں سےاستعفے دینے پر تیار ہے، مولانا

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈا کا مزید کہنا تھا کہ2017 میں نوازشریف کی حکومت نا ختم کی جاتی تو اس وقت پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت کوسپریم کورٹ کے فیصلہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ،حکومت کے پاس سادہ اکثریت ہے اور وہ انشا اللہ اتحادیوں کیساتھ چلتی رہے گی ،پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Back to top button