آئی ایس آئی کوپبلک آفس ہولڈرز کی سکریننگ کا باضابطہ اختیارمل گیا

حکومت نے پاک فوج کی انٹرسروسز انٹیلی جنس کوپبلک آفس ہولڈرز کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
عشق کی گتھیاں سلجھانے کے بعد ’’عشق لا‘‘ کا خاتمہ
جس کے مطابق آئی ایس آئی کو تمام اہم افسران کی بھرتی، اہم تقرری اور پروموشن کیلئے اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا درجہ دے دیا گیا۔
