غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،مزید60لاشیں برآمد

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کانشانہ بنائے خواتین اور بچوں سمیت 60لاشیں برآمد ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق غزہ میں تباہ حال عمارتوں کےملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ابتک 60سے زائد لاشیں مل چکی ہیں۔
پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے،الیکشن کمیشن
رپورٹ کے مطابق غزہ سے اسرائیلی فوجی پیچھے ہٹ چکے ہیں۔جس کے بعد اس علاقے میں فلسطین کی ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کیا جس کے دوران تباہ حال علاقے میں ملبے کے ڈھیر سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
