نائجیرین گلوکار ریما کی انبانیز کی شادی میں شاندار انٹری

نائجیرین گلوکار ریما کی اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس،ناظرین سے خوب داد وصول کئی۔
نائجیرین گلوکار نے زبردست گائیگی کا مظاہرہ کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔،
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا آڈرجاری
گلوکار کو اسٹیج پر پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ سلمان خان بھی انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔
ریما کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں ایک گانا گانے کے لیے 25 کروڑ روپے سے زائد رقم ادا کی جائیگی۔
