یہ عظیم ملک ہےجسے عظیم تربنانا ہے : بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کےموقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ملک کی خوش حالی اور استحکام کےلیے سب کو کردار ادا کرنا ہے۔ یہ عظیم ملک ہےجسے عظیم تربنانا ہے۔
بیرسٹر گوہر خان نےاپنے پیغام میں دنیا بھر کےتمام پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ عظیم ملک ہےجسے عظیم تربنانا ہے۔ان کاکہنا تھاکہ اس خوشی میں ہم سب شریک ہیں، پاکستان زندہ باد۔
