پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا گیا : عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے اصولی طور پر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پابندی لگانے کےلیے (حکومتی اتحادیوں کے درمیان) وسیع تر اتفاق رائے کاانتظار کررہے ہیں۔
