یاسمین راشد کی جناح ہائوس حملے میں بریت چیلنج

سابق وزیر صحت یاسمین راشد کی جناح ہائوس حملہ کیس میں بریت کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں
بلوچ حکومت کا قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ
یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
پنجاب حکومت نے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا۔
وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ یاسمین راشد نے جناح ہاوس پر حملہ کرنیوالے کی ریلی کی قیادت کی،تمام ثبوت موجود ہونے کے باوجود یاسمین راشد کو مقدمہ سے ڈسچارج کیا گیا،عدالت یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج ک
