بلوچ حکومت کا قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ

بلوچستان کی حکومت نے اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان سے کوئی رکن شرکت نہیں کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی طرف سے یہ فیصلہ وفاقی حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے کیا گیا۔

اسی کے ساتھ ساتھ بلوچستان حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق بلوچستان کے ارکانِ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی طرف سے تجویز کردہ منصوبوں کو

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا جائے۔

Back to top button