جسٹس اطہرمن اللہ کی طبعیت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی طبعیت ناساز ہونے پر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کے کیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔

عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طبیعت ناساز ہے جس کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

پاکستان نے بھارت کو دہشتگردی کی ماں قرار دیدیا

Back to top button