کوہاٹ : دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے

کوہاٹ میں ہونے والے گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹرعباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے انتقال کرگئے۔
عباس آفریدی گزشتہ روزاعظم باغ میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہوئے تھےجس کےبعد انہیں سی ایم ایچ کھاریاں برن سینٹرمنتقل کیاگیا تھا جہاں آج وہ انتقال کرگئے۔
بیلاروس اپنی فضائیہ کی پاکستانی ایئرفورس سےٹریننگ کاخواہش مند
خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ عباس آفریدی کی نمازجنازہ بابری بانڈہ کوہاٹ میں ادا کی جائے گی۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز گیس لیکج دھماکےکےمزید 3 زخمی زیرعلاج ہیں۔