بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وزیر اعظم شہباز شریف نےبھارت کی آبی جارحیت سےنمٹنےکےلیےاسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔

کمیٹی بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنےکےلیے 72 گھنٹوں کے اندراندر آبی منصوبوں کی سفارشات دے گی۔

کوہاٹ : دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی انتقال کرگئے

 

کمیٹی نئے ڈیم بنانےکےلیے فنڈنگ کے حوالے سےحکمت عملی کا جائزہ بھی لے گی۔

اس کے علاوہ چاروں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ کمیٹی کےرکن ہوں گے،گلگت بلتستان کےوزیراعلیٰ اورآزاد کشمیر کے وزیراعظم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

Back to top button