لاہورکی فضائی آلودگی میں بدستوراضافہ

 سموگ شہرکاروگ بن گئی۔ لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کو کم نہ کیا جا سکا،شہرمیں آج بھی سموگ اے کیو آئی 414 ریکارڈ کیا گیا ہے۔آج لاہور کے علاقے کینٹ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 517 جبکہ عامر ٹاؤن اور مال روڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 477 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں آلودگی کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش کا منصوبہ چار سے چھ ہفتوں کے لیے مؤخر کر دیا گیا

کردار مگر اب ہیں کہانی کے حوالے

ہے۔

Back to top button