26 نومبر احتجاج کیس : علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ پھر مؤخر

 

 

 

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے  26 نومبر کے احتجاج پر علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ مؤخر کردیا۔

 

کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے محفوظ فیصلہ 26 اکتوبر تک بغیر کارروائی کے مؤخر کیا۔سماعت کے دوران علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

یاد رہےکہ اس سے قبل عدالت نے مقدمے کا فیصلہ 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔

پشاور ہائی کورٹ : خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

فیصلہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے محفوظ کیا تھا، عدالت نے آج چوتھی مرتبہ فیصلہ مؤخر کیا ہے۔

 

Back to top button