بھارت سے نکل جانے کا خواب،خاتون نے بڑی نوکری مل گئی

بھارت سے نکل جانے کا خواب دیکھنے والی ایکتانامی خاتون نے بڑی نوکری حاصل کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے نکل جانے کا خواب دیکھنے والی ایکتا نامی بھارتی خاتون جو کینیڈا میں طالب علم ہیں، اس نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا کہ وہ بھارت سے نکل جانا چاہتیں ہیں۔
بھارتی سوشل ورکرز کی طرف سے خاتون کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا خاتون کے اس تبصرے نے ٹروکالر ایپ کے مشترکہ بانی اور سی ای او ایلن مامیدی کو توجہ کا مرکز بنا دیا۔ایلن مامیدی نےبھارتی خاتون کوفون کال کی اوراپنے آفس میں نوکری کی پیشکش کردی۔بھارتی خاتون کے وائرل کلپ میں سوال کیا گیا کہ ان کا کینیڈا آنے کا مقصد کیا ہے جس پربھارتی خاتون نے جواب میںدیا کہ ان کا خواب تھا کہ وہ بھارت سے نکل جائیں۔بھارتی خاتون سے جب سوال کیا گیا کہ کینڈا میں کیا کیا پسند ہے تو بھارتی خاتون نے کہا
پاکستان میں سابق وزرائے اعظم کب کب گرفتار ہوئے؟
کہ ان کو کینڈا کے غروب آفتاب اور طلوع آفتاب پسند ہے۔
