عوام کی ترقی کیلئے کام کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی ترقی کے لیے کام کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے، منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہمارا راستہ نہیں روک سکتے ہیں۔پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے، پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔

Back to top button