پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی جب کہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔

Back to top button