صدر آصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

صدرمملکت آصف علی زرداری سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزانےملاقات کی۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا  نے آصف زرداری کو صدر ِپاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت کو ملکی سکیورٹی صورتحال،مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں بارے بتایا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  کاکہناتھاکہ مسلح افواج اندرونی و بیرونی سیکیورٹی چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

صدر مملکت نے قومی سرحدوں کے دفاع ، ملکی سماجی و اقتصادی ترقی میں مسلح افواج کے کردار کو سراہاپورا اعتماد ہے کہ سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، صدر مملکت ملاقات میں دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے

امریکہ کیوں چاہتا ہے کہ پاکستان کو ایران سے سستی گیس نہ ملے ؟

اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔

Back to top button