سائفرکیس،عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ چیلنج کردی

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے ، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 26 اکتوبر کا حکمنامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس میں عجلت کی وجہ سے شفاف ٹرائل کے آئینی حق کی خلاف ورزی ہوئی، ٹرائل غیر قانونی اور دائرہ اختیار سے تجاوز ہے۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے بھی

دھوکہ دہی کیس :فواد چودھری کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم

سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

Back to top button