عمران خان کی جلد گرفتاری ہوگی،منظوروسان کی پیشگوئی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔

خواب دیکھنے والے منظور وسان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارچ نہیں تو اپریل میں، عمران خان کو گرفتار ہوناہی ہونا ہے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ دو صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی آخری کوششیں

Related Articles

Back to top button