پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

 پاکستان کے 76 ویں یومِ آزادی کی خوشی میں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔انڈس ڈولفن کی یہ نسل ان دنوں خطرے سے دوچار ہے، جسے اردو اور سندھی میں بھلن بھی کہا جاتا ہے، دریائے سندھ میں پائی جانے والی ڈولفن کی یہ نسل جسے مقامی طور پر بھلن کہا جاتا ہے جبکہ اس کو عرف عام میں نابینا ڈولفن بھی کہا جاتا ہے۔

گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، پاکستان کی آزادی کے 76 سال مکمل ہونے پر بھی ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔

آج کے ڈوڈل آرٹ ورک میں دانتوں والی انڈس ڈولفن کو دکھایا گیا ہے جو پاکستان میں دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے، اسے دریائے سندھ کی ڈولفن

قرعہ فال انوار الحق کاکڑ کے نام

کہا جاتا ہے۔

Back to top button