پی آئی اے ملازمین تنخواہوں میں اضافے کیلئے سراپا احتجاج

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ملازمین اور افسران کا تنخواہوں میں اضافے کےلیے جاری احتجاج ساتویں روز میں داخل ہوگیا۔
پی آئی اے ملازمین نے 2 گھنٹے کی ہڑتال کا وقت بڑھا کر 3 گھنٹے کردیا ہے۔پی آئی اے ملازمین نے آج بھی اپنے مطالبات کے حق میں بکنگ آفس اور قومی ایئر لائن کے ہیڈ آفس کے سامنے دھرنا دیا۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پی آئی اے کے بکنگ آفس احتجاجاً
یوتھیے صدر علوی نے اپنی عزت کا جنازہ کیسے نکالا؟
دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہیں گے۔
