ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹریلر جاری

 پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔مختصر سیریز میں ماہرہ خان سماجی مسائل، خواتین کے ساتھ بدسلوکی زیادتی اور ان کے حقوق کو اُجاگر کرتی نظر آئیں گی۔

سیریز میں ماہرہ خان کے ساتھ محب مرزا اور مومل شیخ سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے۔

رضیہ میں ماہرہ ایک مضبوط کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے انہیں ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز

غلط بیانی کا مرتکب ٹھہرائے صدر کا نیا حکمنامہ

کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Back to top button