او ٹی ٹی پلیٹ فارموں کی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ میں عدم دلچسپی

بالی وڈ کی اسلام مخالف متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارموں پر ریلیز کیلئے اب تک کوئی آفر نہیں مل سکی۔ فلم کے ڈائریکٹر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک فلم کی ریلیز کیلئے کسی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے رائٹس خریدنے کی آفر موصول نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شاید متنازعہ فلم پر انڈسٹری نے ان کے خلاف گٹھ جوڑ کرلیا ہے اور وہ اسے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام مخالف فلم کو بھارت کی چند ریاستوں میں پابندی کا
محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی نوید سنادی
سامنا کرنا پڑا اور اسے مسلمانوں کیخلاف پروپیگنڈا فلم قرار دیا گیا ہے۔
