کینگروز کو کووڈ 19 نے گھیر لیا

برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو کووڈ 19 نے گھیر لیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق برسبین ٹیسٹ سے پہلے کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دونوں افراد کو اسکواڈ پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کا بتانا ہےکہ کووڈ مثبت ہونے کے باوجود طے پروٹوکول کے تحت کیمرون گرین میچ کھیل سکتے ہیں، دونوں کی میچ میں شرکت اس بات سے مشروط ہے کہ وہ کیسا محسوس کررہے ہیں۔ گزشتہ دنوں کووڈ کا شکار ہونے والے ٹریوس ہیڈ کلیئر ہوگئے، ان کا آج ہونے والا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

واضح رہےکہ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان برسبین ٹیسٹ

ایشین فٹبال کپ: فلسطین نے ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دیدی

جمعرات سے شروع ہوگا۔

Related Articles

Back to top button