ٹی20ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکر نیویارک میں ہوگا

 ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا کے شہر نیو یارک میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیا۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا۔ایزن ہاور اسٹیڈیم نیو یارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی لینڈ میں ہے جس میں 34 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹی وی ناظرین کے لیے بھارت کے میچز امریکی وقت کے مطابق علی الصبح کروانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔فلوریڈا اور ٹیکساس ورلڈکپ مقابلوں کے میزبان ہوں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کی میزبانی بارباڈوس کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق آج دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں آئندہ برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔آئی سی

دہشت گردوں اور ان کے افغان سرپرستوں کے لئے تنبیہی پیغام کی ضرورت

سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے مشترکہ میزبان امریکا اور ویسٹ انڈیز ہیں۔

Related Articles

Back to top button