ایل پی جی مافیا کی کمر ٹوٹ گئی،قیمت میں 140روپے کلو کمی

اوگرا کے تاریخ ساز فیصلے نے ایل پی جی مافیا کی کمر توڑ دی اور فی کلو قیمت میں 140روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایل پی جی کی قیمت ساڑے 350 سو روپے سے کم ہو کر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی ۔
اوگرا کے فیصلے کے مطابق اب لوکل اور امپورٹڈ ایل پی جی ایک ہی قیمت پر فروخت ہوگی ۔
