یکم اکتوبر سے بڑا آپریشن، FBRنے نودولتیوں کی فہرستیں تیار کر لیں

سوشل میڈیا کے دور میں لوگ اپنی کامیابیاں، مہنگی گاڑیاں، پرتعیش گھروں اور شاہانہ طرزِ زندگی کی جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کرنا پسند کرتے ہیں، مگر اب یہی نمائش بعض افراد کے لیے مشکلات کا باعث بن سکتی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2026 سے ایسے نان فائلرز کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی جو سوشل میڈیا پر اپنی دولت اور اثاثوں کی نمائش تو کرتے ہیں لیکن ٹیکس نظام کا حصہ نہیں بنتے۔

Back to top button