80سالہ بابے نے 23سالہ لڑکی سے شادی رچالی

چین میں 80سالہ بابے نے 23سالہ لڑکی سے شادی رچالی۔
تفصیلات کے مطابق صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں لڑکی ژیاؤفانگ کام کرتی تھی جہا ں اس کی 80 سالہ بزرگ مسٹر لی سے ملاقات ہوئی تھی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، آپریشن ’عزم استحکام‘ پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
غیرملکی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کے اہلخانہ اس شادی سے خوش اور رضامند نہیں تھے تاہم پھر بھی وہ اپنے فیصلے پر قائم رہی۔ شادی کی تقریب میں جوڑے کی جانب سے ان کے اہلخانہ شریک نہیں ہوئے اور شادی کی سادہ سی تقریب منعقد کی گئی تھی۔
