مانیٹری پالیسی:سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں تبدیلی نہ کرتے ہوئے اسے آئندہ دو ماہ کے لیے 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے جائزہ اجلاس کے بعد فیصلہ کیا کہ موجودہ معاشی صورتحال میں شرح سود کو برقرار رکھنا زیادہ مناسب ہے۔

وفاقی حکومت کے قرضوں میں 13 ہزار 78 ارب روپے کا اضافہ

خیال رہے کہ جون اور جولائی میں بھی سٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please disable the adblocker to support us!