وزیرخزانہ نے شرح سو د میں کمی کا اشارہ دیدیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے شرحِ سود میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔

شہباز شریف کی مخلوط سرکار اپنا پہلا بجٹ کل پیش کرے گی

 

چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، پاکستان کے تمام معاشی اشاریے درست سمت میں گامزن ہیں۔توقع ہے کہ مہنگائی کی مناسبت سے شرحِ سود میں کمی آئے گی، اس میں ریلیف ملے گا، حکومت کی ساری توجہ معاشی اور اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر مرکوز ہے۔

Back to top button