پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا خاکہ  بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستانی ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی، کپتان شاہین آفریدی کے علاوہ حارث رؤف اور زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو 8 سال قید کی سزا

جمال ہوں گے۔

Back to top button