شمالی کوریا اور روس کے مابین تاریخی معاہدے

24برس کے بعد روسی صدر شمالی کوریا کے دورے پرپہنچے ۔باہمی تعاون کے معاہدوں پردستخط کئے گئے۔

روس اور شمالی کوریا کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاگیا۔

معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کسی بھی جارحیت کا مل کر منہ توڑ جواب دیں گے۔اور فوجی تعاون بھی کیاجائےگا۔

پکی دوستی کے دعویدار چین نے پاکستان کو مشکل میں کیسے ڈالا ؟

 

روسی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے صدر کو  گاڑی کا تحفہ بھی دیاگیا۔

دوسری جانب امریکہ  نے روس اور شمالی کوریاکے تعلقات پرتشویش کا اظہار کیا

۔

Back to top button