اوگرا نےایل پی جی مزید مہنگی کردی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نےایل پی جی مہنگی کردی۔
اوگرا نےدسمبر کیلئےایل پی جی کی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کےلیے برقرار رکھنے کا امکان
نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا سلینڈرایک روپے 32 پیسےمہنگا ہوگیا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ ایل پی جی کےگھریلوسلینڈرکی قیمت 3 ہزار 79 روپے مقرر کی گئی ہے،دسمبرکیلئےایل پی جی کی نئی قیمت 254 روپے 30 پیسےفی کلو ہوگی۔