پاکستان نے یو اے ای کا تمام قرض لوٹا دیا، سٹیٹ بینک کی تصدیق

 

پاکستان نے یو اے ای کا تمام قرض لوٹا دیا، سٹیٹ بینک نے بھی تصدیق کر دی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات کوگزشتہ روز ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کی۔جبکہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالر واپس کیے گئے تھے۔

 

لیڈی ڈیانا کے سابق دوست ڈاکٹر حسنات دوبارہ خبروں میں کیوں؟

سٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات کو 3.45ارب ڈالر کے تمام ڈپازٹ واپس کردیئے ہیں۔دوسری جانب سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کر دیے ہیں۔

Back to top button