گیس بحران ٹل گیا، قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے

قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔سوئی سدرن ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور توانائی، کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہورہا ہے۔
سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ سسٹم میں 1800 ملین کیوبک گیس موجودہے اور اس وقت گیس کے شارٹ فال کا سامنا نہیں، جس گھر سے
معدنیات کی ویلیوایڈیشن کر کے 200 ارب ڈالر کی برآمدات ممکن
کمپریسر پکڑا گیا وہاں میٹرکاٹ دیا جائیگا۔
