پاکستان کا غزہ کیلئے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنےکااعلان

پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کےلیے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصری حکومت، ہلال احمر اور اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔امداد کی ترسیل کو حتمی شکل دینے کےلیے بیرون ملک پاکستانی مشنز سے بھی رابطےکیےجارہے ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھاکہ غزہ کے مظلوم عوام کو انسانی امداد کی فوری
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.30فیصداضافہ
ضرورت ہے۔
