پاکستانی گھڑ سواروں نے  انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیا

پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست اوکلوہاما میں ہونے والے نیزہ بازی مقابلوں میں ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان محمد بہادر عزیز نے انفرادی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔دوسری پوزیشن عرفان وٹو اور تیسری پوزیشن امریکی رائڈر عمر رضا نے حاصل کی۔

جے یو آئی اور تحریک انصاف کا تحریک تحفظ آئین چلانےپر اتفاق

انٹرنیشنل ایونٹ کے نیزہ بازی مقابلوں میں کینیڈا، ناروے، امریکا اور پاکستان کی ٹیموں نے شرکت کی۔

Back to top button