ہرجماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق ہے

رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کاکہنا ہے کہ ہر جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق ہے

رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب انتخابات قریب آتے ہیں تو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے ۔پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اپنی انا کو چھوڑ کر دیگرجماعتوں سے بات کی ہے۔حالات کے مطابق بہتر ہے تمام جماعتیں بیٹھ کر فیصلہ کریں۔

واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات 8فروری کو ہوں گے۔ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں عروج پرپہنچ چکی ہے۔سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھی جاری ہے۔مختلف سیاسی جماعتیں حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پربھی

ہرپاکستانی کو منشورسازی کےعمل میں شامل کرلیا

غو ر کررہی ہیں۔

Back to top button