پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے مورنی مورکل سے معاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بولنگ کوچ کےلیے سابق جنوبی افریقی کرکٹر مورنی مورکل سے معاہدہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے عمر گل کو عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا۔

ذرائع کے مطابق مورنی مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر کا سری لنکا کے خلاف

بھارت، طوفان کے دوران پیدا  بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا

سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کیمپ کے لیے بھی دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

Back to top button