عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں: بشریٰ انصاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔

 

اداکارہ صاحبہ نے شوبزکیوں چھوڑ دیا؟

بشریٰ انصاری نے کہا کہ اس 14 اگست پر سبز ہلالی پرچم خریدنے کےبجائے پودے خریدیں اور پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں۔انہوں نے اپنےمداحوں سے یہ اپیل بھی کی کہ وہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر پھیلائیں۔

Back to top button