ایران میں صدارتی الیکشن کےلیے پولنگ کا عمل جاری

ایران میں صدارتی الیکشن کے دوسرےمرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام چھ بجے تک جاری رہےگا، الیکشن میں اصلاح پسندد امیدوار مسعود پیز شکیان کا مقابلہ انتہائی قدامت پسند سعید جلیلی سے ہے۔
پی سی بی نے 2024-25 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا
یاد رہے کہ صدارتی الیکشن کے پہل ےمرحلے میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کر سکا تھا، انتخابات میں جیت کےلیے پچاس فیصد ووٹ حاصل کرنا لازمی ہوتے ہیں۔
