ایران-امریکا مذاکرات:وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

 

 

 

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے سوئٹزرلینڈ میں ملاقات ہوئی ہے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر کے ساتھ ملاقات کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ کے ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے۔

سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بغل گیر ہوئے، ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

 

Back to top button