وزیراعظم نے منصور قادر کو پی سی بی کا الیکشن کمشنر مقرر کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیٹرن کی حیثیت سے سابق بیوروکریٹ منصور قادر کو بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کر دیا۔
منصور قادر نے عہدہ سنبھالنے کے بعد چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی سے ملاقات کی اور اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل جیت لیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی کہ منصور قادر دیانتداری اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں گے۔
