پی ایس ایل11،راولپنڈیزکی ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 11میں راولپنڈیزکی ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ جار یہے،راولپنڈیزکی ٹیم نے2وکٹوں کے نقصان پر41رنزبنالئے۔
راولپنڈیز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 31 ویں میچ میں محمد رضوان کی قیادت میں راولپنڈیز کی ٹیم اپنی پہلی فتح کی تلاش میں اترے گی۔

Back to top button