پی ٹی آئی نے لاہور کا 27 اگست کا جلسہ بھی ملتوی کر دیا
پی ٹی آئی نے لاہور کا 27 اگست کا جلسہ بھی ملتوی کر دیا۔
رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا کا کہناتھا کہ پارٹی کی جانب سے 27 اگست کو لاہور میں ہونےوالا جلسہ ملتوی کردیا گیاہے۔
شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے تمام تر توجہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے پر رکھنے کافیصلہ کیاہے، لاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسےکے بعد کیاجائے گا۔
جلسے کی ناکامی دیکھ کر انہوں نے جلسہ منسوخ کیا اور الزام اسٹیبلشمنٹ پر لگادیا : خواجہ آصف
قبل ازیں اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے 22 اگست کاجلسہ منسوخ کردیاتھا۔