پی ٹی آئی کے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔
عمران خان نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے جنید اکبر کو نامزد کر دیا
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کیلئے اجلاس ہوا جس میں ارکان نے شرکت کی۔
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے چیئرمین کمیٹی کیلئے جنید اکبر کا نام تجویز کیا جس کے بعد وہ بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔