پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا
پنجاب حکومت نے قائم مقام گورنر کے دستخط کے بعد ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کیلئے اربوں روپے مختص
ہتک عزت قانون کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانے کا نوٹس بھجوایا جاسکے گا۔
یاد رہے کہ قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے چند روز پہلے بل پر دستخط کیے تھے، گزٹ نوٹی فکیشن کے بعد ہتک عزت قانون پنجاب میں فوری نافذ العمل ہوگیا۔