وفاقی دارلحکومت،پنجاب ،خیبرپختونخوا،آزادکشمیر میں زلزلہ

وفاقی دارلحکومت،پنجاب ،خیبرپختونخوا،آزادکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 11 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کشمیرکے جنوب مغرب میں تھا۔کسی بھی شہر میں زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں آئی۔

دو روز قبل 20 دسمبر  کو بھی اسلام آباد،  راولپنڈی اور اٹک سمیت چکوال

انگلینڈ کے ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی لگ گئی

میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Back to top button